• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ اتھارٹی کا چھ ماہ میں 10 فدائی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

ہفتہ 13-07-2013
in فلسطین
0
plf 22 pa-iof
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فورسزمقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ایک دائیں باز کا کردار ادا کر رہی ہے۔ عباس ملیشیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے رواں سال کے دوران پچھلے چھ ماہ میں اب تک مغربی کنارے اور دوسرے علاقوں میں دس فدائی حملے ناکام بنائے ہیں۔

ادھر اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان کوئی تصفیہ نہ ہونے اور امن مذاکرات کے مسلسل تعطل کے باعث صدر ابو مازن کے زیرکمانڈ فورسز اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ عباس ملیشیا کی جانب سے مزاحمت کاروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے مغربی کنارے میں اپنا نیٹ ورک مضبوط بنایا ہے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ مغربی کنارے میں عباس ملیشیاں نے رواں سال میں اب تک دس فدائی حملے ناکام بنائے ہیں۔ ان میں سے بعض فدائی حملہ آوروں نے کارروائی کے لیے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی فوجی تنصیبات کو ہدف بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ اسرائیلی فوجی ذریعے کا کہنا ہے کہ چھ ماہ میں دس فدائی حملوں کو ناکام بنانا ایک بڑی کامیابی ہے لیکن مستقبل میں عباس ملیشیا کا یہ تعاون ختم ہونے کا قومی امکان ہے۔

اسرائیلی ریڈیو رپورٹ کے مطابق صدر محمود عباس مغربی کنارے میں کوئی موثر سیاسی اثرو رسوخ بھی قائم نہیں کرسکے ہیں بلکہ دن بہ دن رام اللہ اھارٹی کی آئینی حیثیت پر سوال اٹھتے جا رہے ہیں۔ محمود عباس اور ان کی جماعت کی ناکامی مغربی کنارے میں حماس جیسے سخت گیر گروپوں کی کامیابی کا باعث بن سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی انتظامیہ اور سیکیورٹی ادارے فلسطینی اتھارٹی اور رام اللہ حکومت کو جواب دہ تھی، لیکن اب تمام سیکیورٹی ادارے براہ راست صدر محمود عباس کے اشارے پر کام کر رہے ہیں۔ صدر محمود عباس کے منصب صدارت سے سبکدوش ہوتے ہی مغربی کنارے میں حالات مزید دگر گوں ہوسکتے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.