• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام یروشلم میں آبادکاروں کے لئے نئے پارک کی تعمیر کریں گے

منگل 09-07-2013
in فلسطین
0
plf 9 park
0
SHARES
0
VIEWS

عبرانی میڈیا ذرائع کے مطابق یروشلم کی پلاننگ اور بلڈنگ کمیٹی نے جنوبی یروشلم کے گائوں ولجہ کی زمین پر یہودی آبادکاروں کے لئے ایک نئے پارک کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

 

ہارتس اخبار کے مطابق پارک کی حدود نسلی تعصب کی مظہر دیوار کے ساتھ ساتھ چلے گی، یہ دیوار ولجہ گائوں کے دیہاتیوں کو ان کے کھیتوں سے علیحدہ رکھنے کا کام بھی انجام دیتی ہے۔

یروشلم کے جنوبی کونے میں واقع رفائیم ویلی پارک 5700 دونم یا 1425 ایکڑ زمین پر محیط ہوگا اور اس بڑے شہری پارک کا حصہ ہوگا جو کہ یروشلم کو تین اطراف سے گھیرے ہوئے ہے۔ اخبار نے مزید بتایا کہ رفائیم ویلی کے درمیان سے گزرنے والی ہری لائن ہی وہ جگہ ہے جہاں پر پارک موجود ہوگا۔

ہارتس نے کہا کہ اس پارک کی 1200 دونم زمین سیڑھیدارکھیت ہیں جو کہ ولجہ کے دیہاتیوں کی ملکیت ہیں۔ دیہاتیوں کا کہنا ہے کہ سیڑھیدار زراعت کی قدیم ثقافت کو سب سے بڑا خطرہ اس نسلی تعصب کی مظہر دیوار سے ہے جو کہ ابھی زیر تعمیر ہے۔

ایک اسرائیلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ،”اس علاقے کی شکل و صورت کو فلسطینی کھیتوں سے ایک اسرائیلی تفریحی علاقے میں بدلنے کا عمل مقدس شہر اور قریبی یہودی بستیوں کے درمیان ربط قائم کرنے کے منصوبے میں باآسانی سما جاتا ہے۔”

بشکریہ:مرکزاطلاعاتفلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.