• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی سرحد کےساتھ مصری فوج کی تعداد میں اضافہ

جمعہ 05-07-2013
in فلسطین
0
plf 5 tank
0
SHARES
0
VIEWS
مصرمیں سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی منتخب حکومت پر مسلح افواج کے شب خون مارنے کے بعد فلسطین اور مصرکے درمیان سرحد پربھی فوج کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ سرحد کے آر پار سامان خوردونوش کی منتقلی کے لیے بنائی گئی زیرزمین سرنگوں کی مسماری کا آپریشن بھی دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔
 

 

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ جمعرات کے روز انہوں نے غزہ اور مصرکے درمیان سرحد پرمصری فوج کےٹینکوں اور ٹرکوں کو غیرمعمولی طریقے سے نقل وحرکت کرتے دیکھا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق غزہ اور مصرکے درمیان چودہ کلو میٹر کی سرحد پر  گشت کرنے والے مصری فوج کے مسلح اہلکاروں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
 
درایں اثناء غزہ اورمصرکے درمیان بنائی گئی زیرزمین سرنگوں کو بھی مصر کی جانب سے بند کردیا گیا ہے۔ ایک اخباری ذریعے نےاطلاع دی ہے کہ مصری فوج نے سرحد پراپنے علاقے میں کئی سرنگیں مسمار بھی کی ہیں۔ 
 
خیال رہے کہ فلسطینی شہرغزہ کی پٹی کے محصور شہری ان سرنگوں کو اشیائے خوردونوش اور ایندھن کے حصول کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ سابق معزول صدر محمد مرسی کے دورحکومت میں غزہ کے شہریوں کو کافی حد تک ریلیف فراہم کیا گیا تھا، تاہم ان کا تختہ الٹے جانے کے بعد مصری فوج نے ایک مرتبہ پھر سرحد کے آر پارآمد و رفت میں سختی پیدا کردی ہے۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.