• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں اسرائیلی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں فلسطینی نوجوان شہید

منگل 02-07-2013
in فلسطین
0
plf 2 19yearboy
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کی اسرائیلی فورسز کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں جن میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔ انیس سالہ معتز ادریش الشراونہ کو اسرائیلی فوجی گاڑی نے کچل ڈالا۔

الدورہ کے علاقے میں منگل کی علی الصبح شدید جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ اس جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے گاڑی ان پر چڑھا دی۔ الشراونہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں طبی عملے نے ان کی زندگی بچانے کی کوشش کی مگر وہ جاں بر نہ ہو سکے۔

اسرائیلی فوج نے علی الصبح دورا ٹاؤن پر ہلہ بولا جس پر فلسطینی نوجوانوں نے شدید مزاحمت شروع کردی اور اسرائیلی فوج پر پتھراؤ کیا اور پٹرول بم بھی پھینکے جس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ شروع کردی اور ساؤنڈ بم برسائے۔ یہ جھڑپیں خرسا اور الطبقہ کے علاقے تک پھیل گئی۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.