• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اردنی اسیران کی بھوک ہڑتال کے 57 دن مکمل ہو گئے

اتوار 30-06-2013
in فلسطین
0
plf 30 jailers
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی جیلوں میں مقید اردنی اسیران کی بھوک ہڑتال کو اس جمعہ کے دن 57 دن مکمل ہوگئے ہیں۔ اسیران نے اپنی ہڑتال دو مئی کو شروع کی تھی تاکہ وہ اسرائیلی جیل اتھارٹی سے اپنے جائز مطالبات منوانے کے لئے ان پر دبائو ڈال سکیں۔
 
اردنی بھوک ہڑتالی اسیران میں عبداللہ برغوثی، محمد ریماوی، منیر مراعی، علاء حماد، مراعی ابو سعدیہ شامل ہیں اور ان ک جیل حکام سے مطالبہ ہے کہ وہ ان کے خاندانوں کو ان سے ملاقات کی اجازت دیں اور انہیں اردنی جیلوں میں منتقل کیا جائے۔
 
اسی سے ملتے ایک واقعہ میں جمعہ کی دوپہر کو سینکڑوں فلسطینیوں نے کفر قدوم، بلعین اور نبی صالح دیہات میں اسرائیلی جیلوں میں قید اردنی اسیران کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
 
مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی ان ریلیوں پر جارحانہ کاروائیوں کے نتیجے میں کئی فلسطینی اور غیر ملکی انسانی حقوق کے کارکنوں کو آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں سے چوٹیں آئیں۔
 
ان واقعات کے درمیان متعدد کارکنوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا تھا۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.