• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں خفیہ سرنگوں کی موجودگی کا دعویٰ

ہفتہ 29-06-2013
in فلسطین
0
plf 29 wb
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی مقبوضہ مغربی کنارے اور شمالی فلسطین کے درمیان زیرزمین خفیہ سرنگوں کے راستے آمد و رفت جاری رکھنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں فوجی اہلکاروں نے مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ اور شمالی فلسطین کے الطیبہ قصبے کو ملانے والی ایک سرنگ کا پتہ چلایا گیا جسے فلسطینی مزاحمت کاراپنی سرگرمیوں کے استعمال کرتے رہے ہیں۔

 

اسرائیلی اخبار”معاریف” کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمت کار اپنی سہولت کی خاطر بعض” کمزور مقامات” سے شمالی فلسطین میں داخلے کے لیے راستے تلاش کر لیتےہیں۔ اب تک فلسطینی مزاحمت کارسطح زمین پر لگائی گئی خار دار تاروں کو کاٹ کراپنے لیے راستے بنا لیتے تھے لیکن اب غزہ کی سرحد پربنائی گئی سرنگوں کی طرز پرمغربی کنارے اور شمالی فلسطین کے درمیان سرنگیں بنانے کا تجربہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ اس کی تازہ مثال قلقیلیہ اور طیبہ شہروں کے درمیان زیرزمین سرنگ کا انکشاف ہے۔

اخبار لکھتا ہے کہ زیرزمین سرنگوں کی تیاری کا اقدام اسرائیل کے سیکیورٹی حلقوں اور فوج کے سخت تشویش کا باعث ہے۔غزہ کے ایک محدود علاقوں میں ان سرنگوں کی نشاندہی ممکن ہے لیکن مغربی کنارے اور فلسطین کے دوسرے شہروں کے درمیان سرنگیں کھودی جانے لگیں تو ان کی تلاش صہیونی فوج کے لیے مشکل ہوجائے گی۔ رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں کھودی گئی سرنگوں کو نہ صرف مزدوروں کو اسرائیل میں داخل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے بلکہ ان سرنگوں کی مدد سے اسرائیل کے خلاف دیگر سرگرمیاں اور اسمگلنگ بھی ہوتی ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.