• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا "وائیٹ فاسفورس ” استعمال نہ کرنے کا اعلان

پیر 24-06-2013
in فلسطین
0
plf 24 mbadakhsh
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے بے دریغ کیمیائی اورحیاتیاتی اسلحہ استعمال کرنے والی صہیونی فوج نے ایک نیا مضحکہ خیز اعلان کیا ہے کہ فوج آئندہ فلسطینیوں پر وائیٹ فاسفورس سے تیار کردہ "اسموک شیل” استعمال نہیں کرے گی۔

 

عبرانی میڈیا میں شائع فوجی ترجمان کی جانب منسوب ایک بیان بتایا گیا ہے کہ فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے جو اشک آور گیس کے شیل استعمال کیے جاتے ہیں، ان میں وائیٹ فاسفورس شامل ہوتا ہے جو مہلک ثابت ہوتے ہیں۔ فوج غیر مہلک سموک بم تیار کر رہی ہے جن میں وائیٹ فارسفورس اور دیگر مہلک دھاتوں کے استعمال کے بجائے صرف عام گیس استعمال کی جائے گی۔ بعد ازاں اسی اسموک بم کو فلسطینیوں کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔

صہیونی فوج کے ترجمان نے یہ نہیں بتایا کہ آیا وہ موجودہ فاسفورس بموں کے متبادل غیر مہلک گیس سے تیار کردہ شیل کب تک تیار کرلیں گے تاہم فوج کا کہنا ہے کہ وہ نئے اسموک بم میں hexachlorobenzene ، زنگ آکسائیڈ اور ایلومینیم پاؤڈر کے مرکبات استعمال کریں گے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.