• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی قومی مہم کا آغاز

ہفتہ 22-06-2013
in عالمی خبریں
0
plf 22 bocott
0
SHARES
0
VIEWS

اردن میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی ایک تازہ مہم شروع کی گئی ہے جس میں شہریوں اور مختلف تنظیموں کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم میں اسرائیل سے تعلقات معمول پرلانے کے خلاف سرگرم سپریم ایگزیکٹو کمیٹی اور دفاع وطن کمیٹی پیش پیش ہیں۔ ان دونوں تنظیموں نے اردن کے دارالحکومت عمان سمیت کئی دوسرے بڑے شہروں میں بھی یہ مہم جاری رکھی ہوئی ہے جس کے خاطر خواہ اثرات دیکھے جا رہے ہیں۔

سپریم ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی مصنوعات کا بائیکاٹ بعض شہروں میں جمعہ کے روز سے شروع کیا گیا اور بعض مقامات پر آج ہفتے سے شروع کیا جائے گا جو ایک ہفتہ تک جاری ہے گا۔۔ بیان میں بتایا گیا کہ بائیکاٹ کرنے والی تنظیموں کے نمائندہ وفود بڑی مارکیٹوں کا دورہ کریں گے اور دکانداروں کو بھی صہیونی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی جانب سے اردن کو بڑی مقدار میں پھل، سبزیاں، آلو اور کئی مصنوعات درآمد کی جاتی ہیں۔ ان اشیاء کے بائیکاٹ کے نتیجے میں صہیونی حکومت کو بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.