• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سیکیورٹی اخراجات تعلیمی بجٹ سے زیادہ: شعت

ہفتہ 15-06-2013
in فلسطین
0
plf 15 shaath
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما نبیل شعث نے کہا ہے کہ ان کی تحریک "ایک پرتشدد بغاوت کو روکنے کے لئے پوری کوشش کررہی ہے”، انہوں نے بتایا کہ ایک انتفاضہ کو پرتشدد ہونے کی ضرورت نہیں۔

 

انہوں نے جمعرات کے روز رام اللہ میں اسرائیلی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "ہم اس بات کی گارنٹی نہیں دے سکتے کہ ہم ایک اور انتفاضہ کو روک سکیں گے۔”

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی یہودی بستیوں اور اسرائیلی سرحدوں میں تشدد روکنے کے لئے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی سیکیورٹی پر اپنے تعلیمی بجٹ سے زیادہ خرچ کررہی ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.