• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں آبادکاری کی سرگرمیاں نہیں رکیں گی : نیتن یاہو

بدھ 12-06-2013
in فلسطین
0
plf 12 ntn-abs
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے یہودی بستیوں کی توسیع کا کام روکنے اور اس معاملے میں فلسطینی مطالبوں کا جواب دینے سے انکار کردیا ہے۔

 

نیتن یاہو نے پیر کے روز کہا ہے کہ مغربی کنارے کی یہودی بستیوں میں تعمیر کا کام جاری رہے گا اور انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے امن مذاکرات کی بحالی کے لئے لگائی جانے والی شرائط کو ناقابل عمل قرار دے دیا ہے۔

نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ کسی سیاسی معاہدے کے لئے یہودی بستیوں کی توسیع کے منصوبوں کو نہیں روکا جائیگا اور اصل سوال تو یہ ہے کہ کیا دوسری پارٹی صیہونی ریاست کو ماننے میں مخلص ہے یا نہیں۔

نیتن یاہو نے یہ بیان خارجہ اور دفاع معاملات کی کنیسٹ کمیٹی کے ایک سیشن سے خطاب کرتے ہوئے دیا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.