• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام فلسطینی مالکان کو زمینیں واپسی کے احکام پر عمل پیرا نہیں

بدھ 12-06-2013
in فلسطین
0
plf 12 yatta
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل میں یطہ قصبے کے مشرق میں واقع ام العرایس گائوں کی زمین کے مالکوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے اعلیٰ عدلیہ کے احکام کے باوجود ان کی زمینیں واپس نہیں کی۔

 

یطہ میں یہودی بستیوں کے خلاف قائم کمیٹی کے معاون محمد عواد کا کہنا ہے کہ 120 دونم قبضہ شدہ زمین کے تین مالکوں نے منگل کے روز اپنی زمین کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہودی آبادکاروں نے یہ زمین 13 سال قبل بزور بازو چھین لی تھی اور یہاں پر عارضی گھر قائم کرلئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ اعلیٰ عدلیہ نے ایک ہفتہ قبل چھینی گئی 288 دونم زمین میں سے 120 دونم زمین کو واپس کرنے کا حکم دے دیا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ 12000 شیکل جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔

زمین کے مالکوں میں سے ایک اسماعیل عواد کا کہنا ہے کہ ” ہم اپنی زمین کا اس وقت تک دفاع کرتے رہیں گے جب تک کہ ہم اس کو اس کی اصلی شکل میں لوٹا نہیں دیتے۔”

انہوں نے بین الاقوامی اور انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ عدالت کے حکم کے مطابق زمین کی واپسی تک ان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.