• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی تفتیش کاروں نے فلسطینی اسیر کی کھوپڑی میں فریکچر کرڈالا

منگل 11-06-2013
in فلسطین
0
plf 10 zakarna
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیروں پر اسرائیلی حکام کے مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے اس سلسلے کی تازہ ترین مثال ہمیں اسیر محمد زکارنہ کی ملتی ہے جن سے اسرائیلی خفیہ ادارے تفتیش کررہے ہیں اور اس کے نتیجے میں ان کی کھوپڑی میں فریکچر ہوگیا ہے۔

 

محمد کے بھائی کمال زکارنہ کا کہنا ہے کہ محمد کو جلامہ تفتیشی سنٹر میں دوران تفیتش دیگر چوٹیں بھی آئیں تھیں۔

انہوں نے کہا کہ محمد پہلے ہی اپنی قید تنہائی کی وجہ سے شدید بیمار ہیں۔

انہوں نے اسرائیلی حکام کو اپنے بھائی کی زندگی کا پورا پورا ذمہ دار قرار دیا ہےاور کہا ہے کہ ایک اسرائیلی عدالت نے ان کی قید میں توسیع کردی تھی جس کا آغاز ابھی ایک ماہ پہلے ہی ہوا تھا۔

محمد زکارنہ فتح کے مسلح گروہ اقصیٰ بریگیڈز سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہیں اسرائیلی حکام نے پہلے معافی دے دی تھی مگر انہیں ایک ماہ قبل جنین شہر کے داخلی راستے پر گھات لگا کر حراست میں لے لیا گیا تھا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.