گلوبل مارچ ٹو یروشلم (جی ایم جے) کے تحت فلسطین اور اس سے ملحقہ ممالک کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں یروشلم کی آزادی کے لئے زبردست احتجاجی مارچ کئے گئے۔ جیایم جے کے منتظمین نے دنیا بھر میں اس دن اسرائیل کی غاصبریاست کے خلاف آواز بلند کی اور اسرائیلی مظالم کا پردہ چاک کیا
{gallery}global_march{/gallery}
