• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی املاک ہتھیانے کا صہیونی منصوبہ

جمعرات 06-06-2013
in فلسطین
0
plf 7 masjid-al-aqsa 14
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے متروکہ جائیداد قانون کو حرکت میں لا کر مغربی کنارے اور القدس میں فلسطینیوں کی ملکیتی املاک پر قبضہ کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

 

صہیونی حکومت کے قانونی مشیر یہودا وینسٹائن اس سلسلے میں اسرائیلی سپریم کورٹ میں جواب بھی جمع کروا چکے ہیں جس میں کہا گیا ہے مقبوضہ مشرقی القدس میں کسی بھی فلسطینی کی ملکیتی جائیداد پر متروکہ املاک قانون کا اطلاق ہوتا ہے۔ اس قانون کے بموجب فلسطینیوں کی جائیداد کی حفاطت اسرائیل کی ذمہ داری ہے اور مٶخر الذکر جب چاہئے اسے اپنی تحویل میں لے سکتا ہے۔

‘متروکہ املاک قانون’ اسرائیلی پارلیمنٹ نے 1950 میں منظور کیا تھا جس کے بعد صہیونی ریاست نے بیت المقدس سے ہجرت کرنے والے فلسطینیوں کی متروکہ املاک کو اس قانون کا سہارا لیکر بحق سرکار ضبط کرنا شروع کر رکھا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.