• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں متعدد گھروں کو گرانے کے اسرائیلی احکامات

اتوار 02-06-2013
in فلسطین
0
plf 1 house
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں کے مطابق اسرائیلی بلدیہ نے شہر کی سلوان کالونی کے متعدد گھروں کے بارے احکامات صادر کیے ہیں کہ یہ گھر بلدیہ سے اجازت لیے بغیر تعمیر کیے گئے ہیں چنانچہ انہیں مسمار کردیا جائے۔

 

وادی حلوہ اسٹڈی سنٹر نے بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ کا عملہ پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ علاقے میں آیا اور بستان کالونی، وادی حلوی کالونی اور بئر ایوب کی متعدد کالونیوں میں توڑ پھوڑ کی۔ اس دوران عملے نے بہت سے گھروں کی تصاویر بھی لیں اور کئی گھروں کے مالکان کو گھروں کی مسماری کے نوٹس بھی جاری کردیے۔

انہدامی نوٹس وصول کرنے والے ایک فلسطینی شہری مازن عودہ نے وادی حلوہ اسٹڈی سنٹر کو بتایا کہ بلدیہ کے اہلکاروں نے ان کے اور ان کے بھائی کے گھروں کی پہلے تصاویر لیں اور پھر گھروں کے دروازوں پر مسماری کے حکمنامے لٹکا کر چلے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ 2003 میں تعمیر کیے گئے ان کے گھر میں 10 افراد رہائش پذیر ہیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.