• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سلفیت: اسرائیل کا 100 ایکڑ فلسطینی اراضی پر قبضے کا نوٹس

اتوار 02-06-2013
in فلسطین
0
plf 2 anoutherHouse
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت کے فلسطینی شہریوں کو بڑے پیمانے پر علاقہ خالی کرنے کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ جس علاقے کی بابت یہ احکامات صادر کیے گئے اس کی مسافت 100 ایکڑ بنتی ہے۔

 

شمالی مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے امور کے عہدیدار غسان ڈگلس نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے سلفیت کے مغربی گاؤں بروقین کی 100 ایکڑ اراضی پر قبضہ کرنے کے لیے فلسطینیوں کو حالیہ نوٹس جاری کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ زرعی اراضی اس وقت فلسطینیوں کے زیر استعمال ہے، فلسطینیوں کے علاقہ چھوڑ دینے سے یہ ساری اراضی اسرائیل کے قبضے میں آجائے گی۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے 1967ء میں مغربی کنارے اور مشرقی القدس پر اپنا تسلط قائم کیا تھا۔ اس وقت سے لیکر اب تک اسرائیلی مغربی کنارے میں 150 سے زائد یہودی بستیاں قائم کر چکا ہے جن میں ساڑھے پانچ لاکھ یہودیوں کو بسا دیا گیا ہے۔ مغربی کنارے پر قبضے کے دن سے لیکر اب تک فلسطینی اراضی کو ہتھیانے کا یہ سلسلہ جاری ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.