• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی مارچ برائے آزادی قدس میں شرکت کے لئے پاکستان سے 40رکنی وفد غزہ جائے گا۔صابر کربلائی

جمعہ 31-05-2013
in پاکستان
0
plf 31 sabir
0
SHARES
0
VIEWS

عالمی مارچ برائے آزادی القدس (گلوبل مارچ ٹو یروشلم ۔۲)میں شرکت کے لئے پاکستان سے چالیس رکنی وفد ترتیب دے دیا گیا ہے جس میں مذہبی و سیاسی جماعتوں کے اہم رہنماؤں سمیت کارکنوں کے نام شامل ہیں۔ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی نے جاری ایک بیان میں کیا۔

 

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنما کاکہنا تھا کہ یوم نکبہ کے بعد فلسطینیوں پر دوسری بڑی مصیبت یوم نکسہ تھی جو کہ اسرائیلی مظالم کے صورت میں جون سنہ1967ء میں نازل ہوئی اور چھ روزہ جنگ کا آغاز ہوا جس کا خاتمہ قبلہ اول بیت المقدس پر غاصب صیہونی قبضے کی صورت میں ہوا۔ان کاکہنا تھا کہ سنہ1948میں نکبہ اور پھر سنہ1967ء میں نکسہ ،یہ فلسطینیوں پر مظالم کا مسلسل سلسلہ رہا جس میں ہزاروں فلسطینی شہید اور ان گنت افراد زخمی ہوئے جبکہ لاکھوں فلسطینی اس دورانیہ میں اپنے ہی گھروں سے محروم کر دئیے گئے جو کہ تاحال دنیا کے متعدد ممالک میں پناہ گزینوں کی زندگی گزار رہے ہیں۔

صابر کربلائی کاکہنا تھا کہ ہم یوم نکبہ اور یوم نکسہ دونوں کو نہیں بھلا سکتے ،پاکستان کے غیور اور بہادر عوام ہمیشہ فلسطینیوں کی جد وجہد میں شامل حال رہے ہیں اور اسکاایک عملی نمونہ گذشتہ برس کی طرح اس برس میں تحریک آزادی القدس میں عملی طور پر شرکت کے لئے چالیس رکنی وفد ترتیب دیا گیا ہے جو5جون کو پاکستان سے روانہ ہو کر مصر کے راستے غزہ پہنچے گا اور7جون کو گلوبل مارچ ٹو یروشلم ۔۲میں شرکت کرے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.