• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

علامہ قرضاوی کا دورہ غزہ اندازوں سے بڑھ کرکامیاب رہا: محمود الزھار

اتوار 12-05-2013
in فلسطین
0
plf zahharr 300 0
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سرکردہ رہنما ڈاکٹر محمود الزھار کا کہنا ہے کہ علماء کے عالمی اتحاد کے سربراہ کا پچاس دینی شخصیات کے ہمراہ غزہ کا دورہ تمام اندازوں سے بڑھ کر کامیاب رہا ہے۔ اس دورے کو غزہ کے تمام شعبہ زندگی کی جانب سے سراہا گیا ہے جس کی دلیل ان کا غزہ میں نماز جمعہ کا خطبہ بھی ہے۔

 

سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ پر اپنے بیان میں محمود الزھار نے کہا کہ شیخ یوسف قرضاوی کے پاس دو پاسپورٹ تھے ایک مصری اور ایک قطری۔ وہ عالم اسلام کی عظیم شخصیت ہیں اور ان کی ذات غزہ آمد کے لئے ویزے کے حصول سے بالا تر ہے۔ اس لیے ویزے کے بغیر ان کی غزہ آمد میں کوئی مضائقہ نہیں۔

غزہ حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے عالم اسلام کے عظیم مذہبی اسکالر شیخ یوسف قرضاوی کو فلسطینی شہریت اور فلسطینی پاسپورٹ جاری کیا تھا، یہ اقدام انہوں نے شیخ قرضاوی کی جانب سے فلسطینی قوم اور مزاحمت کی حمایت پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اٹھایا تھا۔

اسماعیل ھنیہ کے اس اقدام پر مغربی کنارے میں تحریک ‘فتح’ کی زیر نگین فلسطینی اتھارٹی نے بہت زیادہ واویلا کیا، تاہم حماس کی قیادت نے اتھارٹی کے رہنماؤں کی تنقید کو فلسطینی قوم کو مزید تقسیم کرنے کی بنیاد قرار دیا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.