• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے فلسطینی صحافی کو پانچ ماہ قید کی سزا سنا دی

منگل 07-05-2013
in فلسطین
0
plf 7 jjj
0
SHARES
0
VIEWS

جمہوریت اور آزادی صحافت اور اظہار رائے کی دعویدار اسرائیلی حکومت نے فلسطینی صحافیوں کے گرد گھیرا تنگ کر رکھا ہے۔ دنیا بھر میں آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صہیونی عدالت نے ایک فلسطینی صحافی کو پانچ ماہ قید اور 2000 شیکل مالی جرمانے کی سزا سنا دی۔

 

مغربی کنارے کے سب سے بڑے شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے صحافی مصعب التمیمی کو اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مصعب التمیمی کو 25 فروری 2013ء کو گرفتار کیا تھا۔ وہ الخلیل کے ایک مقامی ریڈیو چینل کے نمائندے اور فلسطینی قیدیوں کے امور کے معاملات کو دیکھتے تھے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے فلسطین بھر کے شہریوں کو سیاسی اور سماجی حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔ فلسطین میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہری صہیونی مظالم کا شکار ہیں، بالخصوص صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے اس سال کے پہلے چار ماہ کے دوران فلسطینی صحافیوں پر 144 حملے کیے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.