• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک حماس کی قابض حکام کو مسجد پر دھاوا بولنے کی صورت میں تنبیہ

منگل 07-05-2013
in حماس
0
plf 18 hamas
0
SHARES
0
VIEWS

تحریک حماس نے قابض اسرائیلی حکام اور جنونی یہودیوں کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی صورت میں متنبیٰ کیا ہے۔

حماس نے جنونی یہودیوں کی طرف سے مقدس مسجد پر دھاوا بولنے کے مطالبے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ قابض حکام اور جنونی یہودی ایسے کسی بھی عمل کے نتائج کے ذمہ دار ہوں گے۔

تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرنا ایک مجرمانہ فعل ہے اور مسلم عقائد کی بے حرمتی ہے۔

حماس نے اس بات کا اعلان کیا کہ مسجد اقصیٰ صیہونیوں کی تمام تر کوششوں کے باوجود صرف مسلمانوں کی رہے گی۔

حماس نے مسجد اقصیٰ تک رسائی رکھنے والے تمام فلسطینی لوگوں سے اپیل کی کہ وہ مقدس مقام تک پہنچیں اور یہودیوں کا مقابلہ کرکے بے حرمتی کی اس کوشش کو ناکام بنا دیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.