• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا یروشلم میں مونو ریل بنانے کا منصوبہ

جمعرات 02-05-2013
in فلسطین
0
plf 2 train-jerusalem
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ یروشلم کے اسرائیلی میئر نیر برکت نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وہ شہر میں مونو ریل قاَم کرنے کے منصوبے کا آغاز کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ2015تک مکمل کرے گا۔

 

 

یہ مونوریل جبل الزیتون سے شروع ہو کر قدیم شہر کی طرف جائے گی اور وہاں سے البراق دیوار اور پھر وہاں سے الخلیل دروازے سے ہوتے ہوئے شہر کے مغرب میں واقع مرکزی بس سٹیشن تک آئے گی۔ برکت کے مطابق اس منصوبے سے ہزاروں یہودیوں کو البراق دیوار اور قدیم شہر تک آسان رسائی حاصل ہوجائے گی۔

ان کے مطابق یہودی مونوریل کے ذریعے سے ایک گھنٹے سے کم عرصے کے دوران یروشلم کے ایک کونے سے دوسرے کونے پر پہنچ جائیں گے۔

یہودی بستیوں کے افیئرز کے ماہر احمد سبلبان نے کہا ہے کہ اس منصوبے سے تقریبا 6000 لوگ ایک گھنٹے کے اندر البراق دیوار پر پہنچ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کا مقصد یروشلم کو صیہونی رنگ میں رنگنے کی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے قدیم شہر کے اوپر اسرائیلی قبضے کو تقویت پہنچانا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس نئے اسرائیلی منصوبے سے اسرائیلی سیاحت کو فروغ دے کر یروشلم شہر کی عرب اور اسلامی شناخت کو بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ حوض مقدس نامی علاقے پر اسرائیلی قبضہ قائم کیا جاسکے۔

سبلبان نے بتایا کہ یہ اسرائیلی منصوبہ اسرائیل کے یروشلم کو صیہونیت میں رنگنے اور علاقے میں یہودی بستیوں کو بسانے کے منصوبوں کا حصہ ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ یروشلم ڈویلپمنٹ کے لئے اس مونو ریل منصوبے کے سلسلے میں ایک اسرائیلی کمپنی سے تعاون کررہی ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.