• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے خاندانوں کی رامون جیل میں اپنے پیاروں سے ملاقات کرنے میں مشکلات

پیر 29-04-2013
in غزہ
0
plf 25year complet arresting
0
SHARES
0
VIEWS
رامون جیل کی اسرائیلی انتظامیہ نے پیر کے روز فلسطینی خاندانوں کو اپنے پیاروں سے ملاقات کرنے سے روک دیا۔ یاد رہے کہ پیر کا روز قیدیوں کی ملاقاتوں کا دن ہوتا ہے۔
 
قید کی زنجیر توڑنے کے لئے قائم بین الاقوامی اسمبلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حلال احمر نے غزہ سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کے خاندانوں کو بتایا ہے کہ وہ اپنے پیاروں سے ملاقات نہیں کرسکتے۔
 
رامون جیل کی انتظامیہ نے یہ فیصلہ قیدیوں کے احتجاج کے بعد ان کو سزا دینے کے لئے کیا ہے۔ قیدیوں نے شہید اسیر میسرہ ابو حمدیہ کی شہادت کی مذمت کرنے اور جیل میں موجود صحت کی سہولیات میں بہتری لانے کا مطالبہ کرنے کے لئے ایک احتجاج کا اہتمام کیا تھا۔
 
اسرائیلی جیل انتظامیہ نے ابھی حال ہی میں چھ سال کے وقفے کے بعد غزہ کے خاندانوں کو اپنے پیاروں سے ملنے کی اجازت دی ہے۔ یہ اجازت مصر کی ثالثی میں حماس کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں ملی تھی۔ مگر جیل انتظامیہ نے متعدد ہفتے پہلے قیدیوں کو ان کے خاندانوں سے ملاقات کرنے سے روکنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔  اس وقت اسرائیلی جیلوں میں غزہ سے تعلق رکھنے والے 450 کے قریب فلسطینی قید ہیں۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.