• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا محمود عباس سے مفاہمتی معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ

اتوار 28-04-2013
in حماس
0
plf treaty details
0
SHARES
0
VIEWS
اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس اور تحریک فتح کے دیگر عہدیداران سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ مصر کی ثالثی اور نگرانی میں قاھرہ اور دوحہ میں ہونے والے مفاہمتی معاہدوں پر عمل درآمد کریں۔
 
اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے عہدیداران کی جانب سے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو موصول ہونے والے بیان کے مطابق معاہدے کے مطابق پانچ معاملات پر عمل درآمد ضروری ہے۔ قومی حکومت کی تشکیل، صدارتی اور پارلیمانی انتخابات اور قومی سکیورٹی کونسل، تنظیم آزادی فلسطین کی تشکیل نو، عام آزادیاں اور سماجی مفاہمت کے معاملات کو ایک ساتھ حل کرنے کی ضرورت ہے۔
 
حماس کے ذرائع نے کہا کہ اختلافات کے خاتمے اور حقیقی قومی مفاہمت پر عمل درآمد اور مفاہمتی معاہدے میں طے شدہ تمام امور پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
 
حماس نے زور دیا کہ قومی اتفاق کے لیے فلسطین کی تمام جماعتوں اور گروپوں میں قومی شراکت اور اتفاق رائے پیدا کرنا ہو گا۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.