• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: اسرائیلی فوجی گاڑی پر پٹرول بموں سے حملہ

اتوار 28-04-2013
in فلسطین
0
plf 28 pppp
0
SHARES
3
VIEWS
مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں نے ایک اسرائیلی گاڑی پر گھریلو ساختہ پٹرول بم برسائے ہیں۔ یاد رہے کہ کچھ روز قبل بھی فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک اسرائیلی فوجی اڈے پر تین پٹرول بم پھینکے تھے۔
 
اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اتوار کے روز فلسطینی نوجوانوں نے الخلیل کے مضافاتی گاؤں صوریف سے گزرنے والے ایک اسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ کیا اور اس پر آگ لگانے والے ’’مولوٹوف‘‘ طرز کے کم از کم دس بم پھینکے۔
 
صہیونی ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول سے بھری ان شیشے کی بوتلوں سے اسرائیلی فوج کو کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، جواب میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ بھی کی۔ ادھر الخلیل کے علاقے بیت امر ٹاؤن میں بھی فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوج کے ایک مرکز پر تین پٹرول بم پھینکے جس سے کوئی فوجی زخمی نہیں ہوا۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.