• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں طبی سہولیات کی فراہمی میں غفلت پر فلسطینی ڈاکٹروں کا انتباہ

اتوار 14-04-2013
in فلسطین
0
plf 07 raymond
0
SHARES
0
VIEWS
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم ‘فزیشنز برائے انسانی حقوق’ نے اسرائیلی جیلوں کے میڈیکل سسٹم کو ‘غیرمعیاری’ قرار دیتے ہوئے الزام عاید کیا ہے کہ صہیونی حکام اس کے ذریعے فلسطینی قیدیوں پر اپنی بھوک ہڑتال ختم کرنے کے لئے دباو ڈال رہے ہیں۔
 
انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں نشاندہی کی ہے کہ جیل انتظامیہ بھوک ہڑتالی قیدیوں کو اپنا طبی معا4نہ معائنہ غیر جانبدار ڈاکٹروں سے نہ کرانے کی اجازت دے کر دراصل بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
 
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جیل سروس بھوک ہڑتالی قیدیوں کو ‘ناکافی’ اور ‘نامناسب’ میڈیکل فالو اپ فراہم کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتالی قیدیوں سے روا رکھا جانے والا سلوک دیکھ یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ یہ کس قدر اسرائیل نواز ہے اور اس پر کتنی زیادہ صہیونی سیاسی پنڈتوں کی چھاپ ہے۔
 
"اس سلسلے میں جمع کی جانے معلومات سے یہ امر مترشح ہوتا ہے کہ جیلوں میں طبی سہولیات کا معاملہ اسرائیل اپنی سیاسی اور سیکیورٹی ضروریات کے تحت چلاتا ہے۔ اس میں قیدیوں بالخصوص بھوک ہڑتالی اسیران کی طبی ضروریات کو یکسر نظر انداز کیا جاتا ہے۔”
 
ڈاکٹروں کی انجمن میں شعبہ اسیران کے ڈائریکٹر اننت لیٹون نے جیل انتظامیہ کے خلاف سخت ایکشن کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے جیل انتظامیہ اور میڈیکل سروسز کا کنٹرول اسرائیلی جیل سروسسز سے لیکراسے پیشہ وارانہ پبلک باڈی کے حوالے کرنے کو کہا ہے۔
 
لیٹون نے مزید کہا کہ جب تک اسرائیلی جیل سروس کا انتظام سیاسی اور سیکیورٹی معاملات کو سامنے رکھ کر چلایا جاتا رہے گا اس وقت تک قیدیوں کے حقوق کو گزند پہنچتا رہے گا۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.