• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسجد اقصی کے خلاف اسرائیلی سازش آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے: سمیرہ حلائقہ

ہفتہ 21-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-aqsa-mosque2 فلسطینی مجلس قانون ساز میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی خاتون رکن سمیرہ حلائقہ نے مسجد اقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں پر مسلمان حکمرانوں کی خاموشی کی مذمت کی ہے- انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مسجداقصی کو شہید کرنے کی صہیونی سازش آخری مرحلے تک پہنچ گئی ہے- جب کہ بیت المقدس کو مسلمانوں سے خالی کرانے کی سازش بھی اپنے آخری مراحل میں ہے – بیت المقدس میں فلسطینی گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے- محلوں کے محلے مکمل طور پر فلسطینیوں سے خالی کردیئے گئے – فلسطینی شہریوں کے شناختی کارڈ ضبط کرلئے گئے – اسرائیلی حکام کو کسی انسانی اور اخلاقی قانون کی پرواہ نہیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.