• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے سفر پر پابندی کا مطالبہ

اتوار 07-04-2013
in فلسطین
0
plf 07 settlers
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی قومی تحریکوں اور نوجوانوں کی تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ پیر کے روز مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینی اراضی پر قبضہ کرکے بنائی گئی یہودی بستیوں کی جانب جانے والی مرکزی شاہراہوں کو بند کردیا جائے۔ یہ مطالبہ اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیر سامر عیساوی کی نازک حالت پر فلسطینیوں کےاحتجاجی مظاہروں کی بنا پر کیا گیا۔
 
فلسطینی حلقوں کا کہنا ہے کہ اپنے اسیران کے اظہار یک جہتی کے لیے نکالے جانے والے مظاہروں میں مشتعل افراد یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کر سکتے ہیں، عوامی غیض و غضب سے بچانے کے لیے پیر کے روز یہودی آبادکاروں کے کھلے عام سفر پر پابندی لگا دی جائے۔
 
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں معروف فلسطینی اسیر رہنما میسرہ ابو حمدیہ علاج کی سہولت نہ ملنے پر اسرائیلی جیل میں شہید ہوگئے تھے جبکہ طویل ترین بھوک ہڑتال کے باعث اسرائیلی زیر حراست فلسطینی قیدی سامر عیساوی کی حالت بھی انتہائی  نازک ہو چکی ہے۔
 
دوسری جانب سماجی روابط کی ویب سائٹس پر بھی فلسطینی نوجوانوں نے تحریک شروع کردی ہے جس میں مطالبہ کیا ہے کہ یہودی بستیوں کے مکینوں کے مغربی کنارے کے ایک شہر سے دوسرے شہر سفر پر پابندی عائد کی جائے، یاد رہے کہ یہودی آباد کاروں کی نقل و حرکت مسلسل پانچ روز سے محدود کردی گئی ہے۔ 
 
الخلیل شہر کے علاقوں العروب کیمپ اور بیت امر میں میں خاص طور پر یہودی آباد کاروں کو سفر سے روک دیا گیا ہے۔ شہر کی اولڈ میونسپلٹی، باب الزاویہ اور الخضر کے علاقوں میں جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.