• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: العروب کیمپ میں جھڑپیں، صہیونی خاتون فوجی زخمی

جمعہ 05-04-2013
in فلسطین
0
plf 04 arrest innocent people
0
SHARES
0
VIEWS
مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے شمالی مہاجر کیمپ ’’العروب‘‘ کے داخلی راستے اور میدان میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان خوفناک جھڑپیں ہوئیں جس میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی شدید زخمی ہو گئی ہے۔ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے بھی جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں
 
جھڑپیں اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران پر ڈھائے جانے والے مظالم بالخصوص معروف فلسطینی اسیر میسرہ ابو حمدیہ کی جیل میں موت، کے خلاف نکالے جانے والے احتجاجی مظاہروں کو روکنے کی اسرائیلی کوشش پر شروع ہوئیں۔
 
اب تک ان جھڑپوں میں مغربی کنارے کے مختلف مقامات سے گیارہ فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے احتجاج کرنے والوں کو ربڑ کی گولیوں سے نشانہ بنایا۔ اس موقع پر بہت سے فلسطینیوں نے اسیران سے یک جہتی میں بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان بھی کیا گیا۔
 
عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کےساتھ جھڑپیں الحو اور حلحول کے علاقے کی شاہراہ پر ہوئیں، صہیونی اہلکاروں نے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لیے زہرہلی گیس کا استعمال بھی کیا۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.