• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے اسیران کی ابو حمدیہ کی حمایت میں بھوک ہڑتال

پیر 01-04-2013
in حماس
0
plf 30 hamdiya
0
SHARES
0
VIEWS
ایشیل جیل میں قید فلسطینی اسیران نے اپنے ساتھی اسیر ابو حمدیہ کی حمایت میں غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ابو حمدیہ کو طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے سروکا ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کر لیا گیا ہے۔
 
احرار سنٹر کے ڈائریکٹر فواد الخفش نے کہا کہ حماس سے تعلق رکھنے والے 17 اہم اسیروں نے جن میں شیخ جمال ابولھیجاء شامل ہیں، بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا۔
 
الخفش نے یہ خیال ظاہر کیا کہ اگر اسرائیلی جیل انتظامیہ نے ابو حمدیہ کی پیرانہ سالی اور خراب صحت کو خاطر میں نہ لائی اور ان کو رہا کرنے کا فیصلہ نہ کیا تو اسیران مزید احتجاجی طریقے اپنا لیں گے۔
 
خفش کے مطابق 63 سالہ ابو حمدیہ گلے کے سرطان میں مبتلا ہیں اور انہیں جیل سے باہر علاج کی انتہائی ضرورت ہے۔
 
اسلامی تحریک مزاحمت نے اس کے متعلق اسرائیلی حکومت اور جیلروں پر قیدی کی صحت کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا اور ان کو ابو حمدیہ کی زندگی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.