• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی وزارت داخلہ کا فیس بک پیچ ہیک کر لیا گیا

پیر 01-04-2013
in فلسطین
0
plf 1 fface
0
SHARES
3
VIEWS
غزہ میں فلسطینی حکومت کی وزارت داخلہ کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ وزارت نے فیس بک پر اپنا پیج دوبارہ بحال کرلیا ہے۔ یہ پیج بارہ گھنٹے تک ہیک کرلیا گیا تھا۔ بیان میں کہا گیا کہ ہیکرز نے اتوار کی صبح وزارت کے فیس بک پیج پر حملہ کیا تھا، حملہ آور ہیکر نے پیج کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔
 
بیان میں کہا گیا کہ جیسے ہی سائبر اٹیک ہوا حکومتی ماہرین اسے ناکام بنانے کے لیے سرگرم ہوگئے۔ بارہ گھنٹے کی زبردست کاوشوں بعد فیس بک پیج کو بحال کروا لیا گیا۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.