• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کی پکڑ دھکڑ مہم کیخلاف وکلاء کی ہڑتال

اتوار 31-03-2013
in فلسطین
0
plf 31 daKal
0
SHARES
0
VIEWS
مغربی کنارے میں وکلاء کی یونین نے فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز کی پکڑ دھکڑ مہم کیخلاف آج عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ لائرز یونین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یونین نے مرد و خواتین وکلاء کی بے جا گرفتاریوں کے احتجاج کرتے ہوئے عدالتوں میں کام نہ کرنے کا کہا ہے۔
 
لائرز یونین نے واضح کیا کہ مغربی کنارے کی تمام عدالتوں میں مکمل طور پر ہڑتال ہوگی اور وکلاء کسی بھی کیس کے لیے عدالت میں حاضر نہیں ہونگے۔ یونین نے زور دیا کہ ہڑتال کرنا وکلاء کا قانونی حق ہے اور یہ کہ وکلاء تمام قانونی اور آئینی تنظیموں کے ساتھ مل کر قانون پر منصفانہ عمل کے لیے  مدد کرنے کو تیار ہیں۔
 
یونین نے بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز نے حال ہی میں جمعرات کے روز  وکیل لوئی ابو خدیجہ پر حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب ابو خدیجہ طولکرم کی عدالت میں اہم قانونی امور نمٹا رہے تھے۔ 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.