• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بحر مردار کی شمالی 140000 ایکڑ اراضی پر اسرائیل کا قبضہ

ہفتہ 30-03-2013
in فلسطین
0
plf 30 stealing-land
0
SHARES
4
VIEWS
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ بحر مرادار کے شمال کی جانب یہودی آباد کاری اور صہیونی فوج  کے استعمال کے ضمن میں فلسطینیوں کی ایک لاکھ چالیس ہزار ایکڑ اراضی ہتھیا لی گئی ہے۔
 
عبرانی روزنامے ’’ھارٹز‘‘ نے اپنی جمعہ کی اشاعت میں بتایا کہ اسرائیل بحر مردار کے شمال کی جانب فلسطینی اراضی کو اسرائیلی فوجی ممنوعہ علاقہ قرار دیتا جا رہا ہے اور اب تک اس علاقے کی ایک لاکھ چالیس ہزار ایکڑ اراضی ہتھیائی جا چکی ہے۔ اس حوالے سے سول انتظامیہ نے زمین کی ملکیت کی فلسطینی درخواستوں کو رد کردیا تھا جس کے بعد یہ اراضی اسرائیلی فوج کے زیر قبضہ چلی گئی۔
 
عبرانی روزنامے کے مطابق یہ اراضی سیاسی اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ یہ اراضی گزشتہ دو دہائیوں کے دوران بحر مردار کے پانی کے رخ کی تبدیلی کی بنا پر خشک ہوئی تھی۔
 
اس سے قبل اس اراضی کے قریبی فلسطینی گاؤں زعترہ، سواحرہ، دیر صالح اور تقوع کے رہائشیوں نے سول انتظامیہ کو درخواستیں دی تھیں جس میں 1967ء کے حالات کے مطابق اس اراضی پر اپنا حق مانگا گیا تھا۔ تاہم ان کی درخواستوں کو رد کردیا گیا تھا اور اس زمین کو ریاستی اراضی قرار دیدیا گیا تھا جس کے بعد سے اس اراضی کو یہودی آباد کاری اور فوج کے زیر استعمال لایا جا رہا ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.