• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نمازیوں نے رکن کسنیٹ کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی

جمعہ 29-03-2013
in فلسطین
0
plf 29 MK
0
SHARES
0
VIEWS
مسجد اقصیٰ میں عبادت کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد نے یہودی آبادکاروں کے ہمراہ مسجد پر دھاوا بولنے والے اسرائیلی پارلیمنٹ کے ممبر موشیہ فایغلین کی کوشش ناکام بنا دی۔
 
یروشلم کے ذرائع کے مطابق فایغلین کا مسجد میں داخلہ اسرائیلی پولیس کے اس کو روکنے کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہوگیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے فایغلین کو نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ تصادم کے خطرے کی وجہ سے مسجد میں آنے سے روک دیا تھا۔
 
اقصی فائونڈیشن برائے وقف اور ورثہ کے مطابق اوقاف کونسل کے سربراہ شیخ عبدل عزام سلھب اور القدس کے مفتی شیخ محمد حسین عبادت کرنے والوں میں شامل تھے۔
 
انہوں نے دونوں مذہبی شخصیات کے حوالے سے بتایا کہ انہوں نے یہودی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کی مسلح حفاظت میں حملے کو رد کیا اور کہا کہ یہ مقام مقدسہ صرف مسلمانوں کا حق ہے۔
 
 
 
 
شکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.