• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایردوآن کے دورے سے مفاہمتی عمل میں تیزی آئے گی: غزہ حکومت

جمعہ 29-03-2013
in فلسطین
0
plf 28 erdogan
0
SHARES
0
VIEWS
غزہ حکومت کی وزارت خارجہ نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے دورہ غزہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
 
ایک بیان کے مطابق ایردوآن کے تاریخی دورے سے فلسطینی مفاہمت میں بہتری آئیگی اور فلسطینی عوام کی ایک آزاد ریاست جس کا دارالحکومت یروشلم ہو اس کے قیام کی جدوجہد کو حمایت حاصل ہوگی۔
 
وزارت کے مطابق اس نے ترکی کے صدر، حکومت اور عوام کو اسرائیل سے سفارتی فتح پر ایک مبارکباد کا پیغام بھجوایا تھا۔ اسرائیل نے ترکی سے ترک امدادی کشتی مافی مرمرہ پر حملے پر معذرت کی اور متاثرین کے خاندانوں کو معاوضے کی ادئیگی اور غزہ کا محاصرہ اٹھانے پیشکش کی۔
 
انہوں نے کہا کہ اس قدم سے اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی کمی آئے گی۔
 
ایردوآن نے اگلے ماہ غزہ کے دورہ کا اعلان کیا تاکہ وہ مظلوم فلسطینی عوام سے مل سکیں اور اس بات کی تصدیق کرسکیں ک آیا اسرائیل نے محاصرہ ختم کیا ہے یا نہیں۔
 
 
شبکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.