• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد ابراہیمی کی اسرائیل کی جانب سے بندش پر جامعہ الازہر کی مذمت

جمعرات 28-03-2013
in فلسطین
0
plf 27 azhar
0
SHARES
3
VIEWS
سنی اسلام کی سب سے معزز اتھارٹی الازہر نے قابض حکام کے ہاتھوں ابراہیمی مسجد کی دو دنوں کے لئے بندش کی مذمت کی۔
 
ایک بیان کے مطابق ابراہیمی مسجد صرف اسلامی ہے اور قابض حکام کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ یہودیوں کو مسجد کے اندر کھانے کھلانے کے لئے مسجد کو بند کر دیں۔
 
الازہر نے اسرائیل کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں اور پرتشدد اسکیموں کے بارے میں بتایا کہ ان سے دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔
 
جامعہ الازہر نے مسلم دنیا، بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا کہا تا کہ یہ خلاف ورزیاں ختم ہوں اور فلسطینی لوگوں پر مسلط قابض حکام اتر جائیں۔
 
قابض حکام ابراہیمی مسجد کو سال میں دس دن بند رکھتے ہیں اور یہودی اس کے اندر کھانوں کے مزے اڑاتے ہیں۔ اس دوران اذان پر پابندی ہوتی ہے اور مسجد مسلمان نمازیوں کے لئے بند کر دی جاتی ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.