• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے اقصیٰ چینل کے رپورٹر کو اغوا کر لیا

اتوار 10-03-2013
in فلسطین
0
plf aqsa-1 300 0
0
SHARES
4
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شمال میں عوامی پروگرامات کی کوریج کے دوران الاقصیٰ سیٹلائٹ ٹیلی ویژن کے رپورٹر طارق ابو زید کو اغوا کر لیا۔
 
عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے صحافی ابو زید کو اس وقت اغوا کیا جب وہ کفر قدوم گاوں میں منعقدہ مارچ کی کوریج کر رہے تھے۔
 
انہوں نے بتایا کہ فوجیوں نے صحافی کو گرفتار کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ اسیران اسٹڈی سینٹر ‘احرار’  نے ابو زید کی حراست کی مذمت کی اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
 
احرار سینٹر نے بتایا کہ قابض فوج نے گائوں میں احتجاج کرنے والے لوگوں کے خلاف اسرائیلی خلاف ورزیوں کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر حملہ کیا۔ سنٹر کے مطابق اس وقت 12 صحافی اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔
 
اسی تناظر میں فلسطینی اسیران کے دفاع کے لئے یورپی نیٹ ورک "یو فری” نے اسرائیل کی صحافیوں اور انسانی حقوق کے کرکنوں  کے خلاف مسلسل خلاف ورزیوں کی مذمت کی اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
 
‘یو فری’ نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ نے قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کو علی الصباح دو صحافیوں تامر سباعنہ اور بکری عتیلی کو اغوا کرلیا تھا۔
 
انہوں نے بتایا کہ اسرائیل کی صحافیوں کے خلاف کاروائیاں سچ کو چھپانے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بین الاقوامی برادری کا اسرائیل کو اس کے اعمال کے لئے جوابدہ ٹھہرانے میں ناکامی ہی اسرائیل کی اپنی کاروائیوں میں تسلسل کی وجہ ہے۔
 
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.