• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں پانچ فلسطینی زخمی

ہفتہ 09-03-2013
in فلسطین
0
plf 06 water-cannon 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی فوج نے قبلہ اول کے اطراف پھیلے بابرکت شہر القدس کی اولڈ میونسپلٹی کے علاقے باب حطہ پر دھاوا بول دیا جس کے بعد یہاں جھڑپیں شروع ہو گئیں، مشتعل فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا، جواب میں ان نوجوانوں کو ربڑ کی گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
 
رات گئے ہونے والی ان جھڑپوں کے بارے میں مقامی افراد نے بتایا کہ جھڑپیں انتہائی شدید تھیں جو ایک گھنٹہ جاری رہیں۔ ذرائع کے مطابق ان جھڑپوں میں پانچ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے ہیں۔ تین نوجوانوں کو اسرائیلی فوج نے تشدد کا نشانہ بنایا اور دونوجوان ساونڈ بموں کے ذرات لگنے سے زخمی ہوئے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.