• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عوفر جیل میں کشیدگی کی فضاء، تین اسیروں نے بھوک ہڑتال کر دی

پیر 04-03-2013
in فلسطین
0
plf 2lac prisoners in isrealis jail
0
SHARES
0
VIEWS

عوفر جیل میں اسرائیلی جیل حکام کی وارڈ نمبر 14 اور 15 میں اشتعال انگیز اور وحشیانہ تلاشی کے بعد سے کشیدگی کی فضاء پیدا ہو گئی ہے۔ وحشیانہ تلاشی کی وجہ سے اسیران کے ذاتی سامان کو نقصان پہنچا۔

انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے کارکن ابراہیم الاعرج ایڈووکیٹ نے قیدیوں سے ملاقات کے بعد بتایا کہ جیل میں اس تلاشی کے بعد سے کشیدگی بہت بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین قیدی جیل حکام کی بدسلوکی کی وجہ سے غیرمعینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتال پر ہیں۔

ابراہیم الاعرج نے مزید بتایا کہ جیل کی انتظامیہ نے تینوں انتظامی اسیروں کو علاحدہ سیلز میں بند کر دیا اور ہر ایک پر 150 شیکل فی دن بھوک ہڑتال کرنے کا جرمانہ بھی عائد کر دیا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.