• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس: فلسطینیوں کی اراضی پر یہودیوں کی نئی آبادی

ہفتہ 23-02-2013
in فلسطین
0
PLF 198 Z.TOWNS
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے کے شہر نابلس میں یہودی بستی ”الون موریہ” کے آباد کاروں نے مشرقی گاؤں سالم کی اراضی پر متعدد موبائل گھر تعمیر کرنا شروع کر دیے ہیں، جو اس علاقے پرمستقل یہودی بستی بسانے کا پیش خیمہ ہے۔

 

 

سالم گاؤں کی دیہی کونسل کے سربراہ عبد الکریم حسین نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ اس پہاڑی علاقے پر جمعہ کی علی الصبح مزید دو خیمے نصب کیے گئے جس کے بعد یہا ں پر موجود موبائل گھروں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ ان عارضی رہائش گاہوں کے قیام کے لیے یہودی آبادکاروں نے متعدد زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے ہیں۔

عبد الکریم حسین کے مطابق یہ علاقہ چار سو ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے جو فلسطینی شہریوں کی زیر ملکیت ہے۔ اس اراضی کے مالکان پاس ان زمینوں کی ملکیت کے کاغذات بھی موجود ہیں۔ دیہی کونسل کے سربراہ نے بتایا کہ ان گھروں کو آباد کرنے کا مقصد واضح ہے اور وہ قریبی یہودی بستی ”الون موریہ” کو توسیع دینا ہے۔ صہیونی حکومت اور یہودی آباد کار اس یہودی بستی کے قریب موجود فلسطینی دیہاتوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.