• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا جنین پر دھاوا، پانی کے کنووں کی تلاش

جمعرات 21-02-2013
in فلسطین
0
plf salfit 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
 
اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے کے شہر جنین کے مغرب میں وافع یامون ٹاؤن پر دھاوا بول کر یہاں پر پانی کے کنووں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صہیونی فوجی اہلکار علاقے میں لوگوں کو روک کر ان سے پوچھ گچھ کرتے رہے۔
 
جمعرات کے روز جنین کے متعدد علاقوں میں اسرائٍیلی اہلکار لوگوں سے پانی کے کنووں کے بارے میں پوچھتے رہے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ العین اور الیامون میں فوجی گشت کرتے رہے۔ اہلکاروں نے گھروں میں داخل ہو کر تلاشی لی۔
 
اس حملے کا مقصد علاقے میں موجود پانی کے کنووں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنا تھی۔ ذرائع نے بتایا کے علاقے میں پھیلے صہیونی اہلکاروں نے جگہ جگہ شہریوں کو روک کر پوچھ تاچھ کی۔
 
واضح رہے کہ اسرائیل فلسطینی آبادیوں میں موجود بجلی اور پانی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو معطل رکھنے کی کوششوں میں مصروف رہتا جس کا مقصد دیہی آبادیوں سے فلسطینیوں کو ہجرت پر مجبور کرنا ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.