• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے آثار قدیمہ کے نادر پتھر چوری کر لیے

بدھ 20-02-2013
in فلسطین
0
plf sulwan entrance
0
SHARES
3
VIEWS
 
اقصی فاؤنڈیشن برائے و قف و آثار قدیمہ نے خبردار کیا  ہے کہ اسرائیلی نام نہاد آثار قدیمہ اتھارٹی اور دیگر اداروں نے القدس کی اسلامی اور عربی شناخت کو مسخ کرنے کے مختلف پروگرام شروع کر دیے ہیں۔ سماجی و ثقافتی ترقی کے نام پر صہیونی اداروں نے القدس کے مختلف علاقوں بالخصوص اولڈ میونسپلٹی کے اسلامی آثار قدیمہ کو مسخ کرنا
شروع کر رکھا ہے۔
 

 

 

مسجد اقصی اور اس کے اطراف یہودیانے کا عمل تیز کر دیا ہے۔ اسرائیل نے علاقے کے آثار قدیمہ کیے تاریخی پتھروں کو چوری کر کے فلسطینی عجائب گھر اور سلطان سلیمان روڈ پر موجود میوزیم ”روکفلر” میں منتقل کر دیا ہے۔ جہاں پر ان پتھروں میں ترمیم کی جائے گی۔
اقصی فاؤنڈیشن نے بتایا کہ آثار قدیمہ اتھارٹی نے شاہر اہ الواد کے بہت سے تاریخی پتھروں اور دیگر آثار قدیمہ کی اشیا ء چوری کر لی ہیں، اسرائیلی حکومتی اداروں نے اس وقت القدس کی اولڈ میونسپلٹی میں جگہ جگہ کھدائی شروع کر دی ہیں، مسجد اقصی کے قریب موجود اموی محلات اور سلوان کے علاقے خصوصی طور پر اسرائیل کا ہدف ہیں۔
 
اقصی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ القدس میں فلسطینی آثار قدیمہ کو تباہ کر نا اور ان میں تبدیلی صرف اخلاقی جرم نہیں بلکہ تمام عالمی قوانین کی صریح توہین بھی ہے۔ فاؤنڈیشن نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے مطالبہ کیا کہ القدس میں اسرائیل کو آثارقدیمہ اور تاریخی آثار کی لوٹ مار سے روکا جائے ۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.