• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلروں کا فلسطینی اسیر کی بوڑھی ماں پر تشدد

بدھ 20-02-2013
in فلسطین
0
plf Hiaten 300 0
0
SHARES
3
VIEWS
 
بدطینت اسرائیلی جیلروں نے ریمون جیل میں اپنے لخت جگر سے ملاقات کی خواہش مند والدہ سے بدسلوکی کا ارتکاب کیا اور ایک اطلاع کے مطابق انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ شرم سے عاری اسرائیلی فوجیوں کا دل بزرگ خاتون سے بدسلوکی کے بعد نہیں بھرا تو انہوں نے بزرگ خاتون کو حراست میں لے لیا۔
 
پچپن سالا ام حیثم کے قریبی عزیزوں کا کہنا ہے کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بغیر کوئی وجہ بتائے حراستی مرکز لے گئے۔
 
یاد رہے ام حیثیم کے بیٹے کو آٹھ برس قبل اسرائیلی فوج نے جنوبی الخلیل کے دیہریہ ٹاؤن سے حراست میں لیا تھا۔ حیثیم البتات کو حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام سے تعلق اور قابض فوجیوں کے خلاف آپریشن کرنے کی پاداش میں دو مرتبہ عمر قید اور تیس سال قید کی سزا سنائی
 
حیثیم والدین کا اکلوتا بیٹا ہے، جسے اسرائیلی فوج کے خصوصی آپریشن میں چھے برس کی تگ و دو کے بعد گرفتار کیا گیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے حیثیم کی ایک گھر میں موجودگی کی اطلاع پر مکان کو دھماکا خیز مواد سے اڑایا لیکن جیل کی سلاخوں کے لئے چیلنج بنے حثیم اس بزدلانہ کارروائی میں معجزانہ طور پر سلامت رہے۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.