• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری کا گھر نگرانی پوسٹ بنا دیا

پیر 18-02-2013
in فلسطین
0
plf mazan 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
 
قابض اسرائیلی فوج  نے جنین شہر کے جنوب مغربی قصبے یعبد میں ایک گھر پر قبضہ کر کے اس میں نگرانی کی چوکی قائم کر دی ہے۔ 
 
مقامی ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح ملول کے علاقے میں واقع اس زیرتعمیر گھر پر فوجیوں نے قبضہ کر لیا۔
 
ذرائع نے بتایا کہ یہ گھر سکول کے قریب قدرے بلند جگہ پر واقع تھا۔ کوئی نہیں جانتا کہ اسرائیلی اس مکان کو کب خالی کریں گے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.