• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جاں بلب فلسطینی اسیران کے تحفظ کیلیے مصر سے مدد کی اپیل

جمعرات 14-02-2013
in فلسطین
0
plf morsii 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
 
مصری وزارت اوقاف کے شعبہ اسلامی امور کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صلاح سلطان نے مصری صدر محمد مرسی، اسلامی تعاون کونسل، عرب لیگ، سول سوسائٹی کی تنظیموں سے اسرائیلی جیلوں میں طویل بھوک ہڑتال کے سبب موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا فلسطینی اسیران کی رہائی کیلئے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
 
انہوں نے اقوام متحدہ اور دنیا بھر کی انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے بھی مطالبہ کیا کہ فلسطینی اسیران کو ان کے انسانی حقوق دلوانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ بڑھایا جائے۔
 
سلطان صلاح نے زور دیا  کہ اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی زندگیاں خطرے میں پڑ چکی ہیں۔ بالخصوص دو سو دنوں سے زائد بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی رہنما سامر عیساوی کی حالت شدید خطرے میں ہے۔
 
اس موقع پر انہوں نے کہا اللہ کے فرمان کا حوالہ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ مومن مرد اور مومن عورتیں آپس میں ایک دوسرے کے مددگار ہیں۔ اسی طرح حدیث شریف میں کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کے خون آپس میں برابر ہیں، ان کا سب سے کم تر بھی تمام مسلمانوں کے حقوق کی جدوجہد کرتا ہے، اور ان کے دور دراز کو بھی اس کا حصہ پہنچایا جاتا ہے، اور کسی مسلمان کو کسی کافر کے لیے قتل نہیں کیا جاتا اور نہ اس سے پناہ لیے ہوئے کسی شخص کو قتل کیا جاتا ہے۔ 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.