• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصر نے عیدالضحی پر 200 ٹن گوشت فلسطین بھجوانے کی اجازت دے دی

جمعہ 20-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

emergency-and-relief-committee عرب ڈاکٹروں کی ایمرجنسی اینڈ ریلیف کمیٹی نے بتایا ہے کہ عیدالضحی کے موقع پر عرب ممالک کی خیراتی تنظیموں کی جانب سے غزہ کے محصور فلسطینیوں کو 200 ٹن گوشت بھجوایا جائے گا جس کی اجازت مصر نے دے دی ہے- گزشتہ روز جاری کئے گئے بیان میں کمیٹی کے سیکرٹری جنرل ابراہیم الزعفرانی نے بتایا کہ مصر نے کویت کی ایک فلاحی تنظیم کی جانب سے غزہ کے بچوں کو سکولوں کے 700 بستے بھی غزہ بھجوانے کی اجازت دے دی ہے- زعفرانی نے مصر کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ غزہ کے محصور فلسطینی بھائیوں کی مشکلات کم کرنے کے لئے گے آئیں اور مصری تنظیمیں اس طرح کے فلاحی منصوبوں کا ساتھ دیں- قبل ازیں مصر نے عرب ممالک کی جانب سے 150 بچھڑوں کے علاوہ 1 ہزار بکریاں بھی قربانی کے لئے غزہ بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا- مگر تین سال سے فلسطینی حکام کی جانب سے مسلسل اپیل کئے جانے کے باوجود مصر غزہ کی طرف جانے والی رفح راہداری کو کھولنے سے انکاری ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.