• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے سابق شرعی جج کو قید کی سزا

ہفتہ 09-02-2013
in فلسطین
0
plf salem 300 0
0
SHARES
4
VIEWS
 
مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی فوجی عدالت نے سابق شرعی جج محمد احمد فریحات کو پندرہ ماہ قید اور تین ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کی سالم ملڑی کورٹ نے 47 سالہ سابق جج احمد فریحات کو یہ سزا ہفتے کے روز سنائی۔ جسٹس فریحات کو گزشتہ ماہ جنین کی بلدیہ الیامون میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
 
انسانی حقوق کی انجمن ‘التضامن’ سے وابستہ وکیل فارس ابوحسن نے بتایا کہ فریحات کا شمار جنین کے سرکردہ رفاعی کارکنوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے نیشنل یونیورسٹی النجاح  سے قانون اور فقہ میں ایم اے کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔
 
 فارس ایڈووکیٹ کے مطابق فریحات کے چھے بچے ہیں اور انہیں ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں تکلیف اور ذیابیطس کا مرض لاحق ہے۔ احمد فریحات سن 1993ء میں بھی کئی ماہ تک اسرائیلی حراست میں رہے ہیں۔ اسی عدالت نے ہفتے کے روز برخاست ہونے سے پہلے متعدد فلسطینی اسیراں کی مدت قید میں اضافہ بھی کیا۔
 
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.