• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنوری: فلسطینی اتھارٹی نے حماس کے 47 کارکن گرفتار کیے

منگل 05-02-2013
in حماس
0
plf hamas fataih aressted 47 hamas
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق تحریک فتح کے زیر انتظام کام کرنے والی فلسطینی اتھارٹی نے مغربی کنارے سے حماس کے 47 کارکنوں کو گرفتار کیا ہے۔

حماس اور فتح کے مابین مصالحت کے حوالے سے مثبت پیش رفت کی فضا ء میں یہ گرفتاریاں مفاہمت پر عمل درآمد کے حوالے سے بڑی رکاوٹ شمار کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوری کے مہینے میں اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز نے حماس کے رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ مہم تیز کردی۔

 
حماس کے مطابق گرفتار کیے جانے والوں میں سے اٹھائیس افراد اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے ہیں جبکہ چار یونیورسٹی کے طلبہ ہیں۔ اسی طرح ایک ٹاؤن کونسل کے سربراہ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سال 2013ء کے پہلے مہینے میں فلسطینی اتھارٹی نے مغربی کنارے سے 49 افراد کو تفتیش کے لیے طلب کیا ہے۔ اس طرح رہائی کے عدالتی احکامات کے باوجود تیرہ افراد کی مدت حراست میں توسیع کر دی گئی۔ حماس نے بتایا کہ گزشتہ ماہ اسرائیل نے بھی حماس کے آٹھ رہنماؤں کو رہا کیا ہے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.