• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیس ہزار اہالیان القدس اپنے ہی شہر میں حق سکونت سے محروم

پیر 04-02-2013
in فلسطین
0
plf khandam 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
 

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیتوں پر نظر رکھنے والے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اب تک القدس میں رہنے والے بیس ہزار بچوں کو اپنے خاندانوں کے ہمراہ رہائش اختیار کرنے سے محروم کیا ہے۔

فلسطینی اور صہیونی انسانی حقوق کی تنظیموں کے ڈیٹا کے مطابق یہ بچے اپنے خاندان کے ساتھ رہنے کی اجازت حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے۔

 القدس اور اسلامی مسیحی مقدس مقامات کے تحفظ کی کمیٹی کے ڈائریکٹر اور ماہر قانون ساز حنا عیسی نے کہا کہ حالیہ دنوں ان فلسطینیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا
ہے جن کو القدس میں حق رہائش سے محروم کیا گیا ہے۔ اسرائیلی پالیسیوں کے مطابق القدس کو یہود ی رنگ میں رنگنے کی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اسی پروگرام کے تحت فلسطینیوں کو قانونی اور عملی طور پر القدس سے باہر نکالا جا رہا ہے۔
 
حناعیسی نے بتایا کہ اسرائیل کو القدس کی میونسپل سرحد میں اہالیان القدس کے بدترین حالات کو ظاہر کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتا۔ وہ اپنے نسلی تطہیر کے عمل کو تیزی سے عملی جامہ پہنا رہا ہے۔ اسرائیل کی ان کارروائیوں کے سبب 20 ہزار اہالیان القدس اس شہر میں اپنی رہائش کے حق سے محروم کیے جا چکے ہیں۔ کیونکہ اسرائیل نے بیت المقدس کے تمام باسیوں کے لیے اپنی بنائی گئی مصنوعی سرحدوں کے اندر رہنا لازم قرار دے رکھا ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.