• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

یورپی امدادی قافلہ ”میلوں مسکراہٹ 19 ” غزہ پہنچ گیا

اتوار 03-02-2013
in غزہ
0
plf convoy
0
SHARES
0
VIEWS
 

”میلوں مسکراہٹ ‘ ‘ کے عنوان سے یورپ کا انیسواں قافلہ امداد ی سامان لیکر غزہ پہنچ گیا ہے۔ قافلہ ہفتے کی شام رفح کراسنگ عبور کر کے غزہ داخل ہوا۔ قافلے کے کچھ شرکاء تاحال غزہ نہیں پہنچے ہیں ، یہ 30 شرکاء آج غزہ پہنچیں گے۔

قافلہ اپنے ہمراہ چھ سال سے اسرائیلی محاصرے میں گھرے اہل غزہ کے لیے امدادی سامان کی بڑی مقدار بھی غزہ لایا ہے۔

 
یورپی امدادی کارکنوں کا یہ قافلہ جمعرات تک غزہ رہے گا ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو امدادی اشیاء تقسیم کی جائینگی۔  قافلے کے شرکاء فلسطین کی اعلی سرکاری شخصیات سے ملاقات کرینگے ۔ اس دوران یورپی فنڈز سے ایک سڑک کا افتتاح بھی کیا جائیگا۔ 
 
سن 2006ء میں غزہ کے اسرائیلی محاصرے کے بعد پہلا قافلہ سن 2008 میں غزہ پہنچا تھا، اس وقت سے اب تک سب سے زیادہ مرتبہ اہل غزہ کی مدد کو آنے والے قافلوں میں ”میلوں مسکراہٹ” سب سے آگے ہے۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.