اسرائیل میں تیارکردہ ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سن دو ہزار بارہ میں 14 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کا ارتکاب کیا۔
صہیونی فوج کے سیفٹی اینڈ کوالٹی سرکل کی منگل کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس فوج میں ہونے جنگی مشنز کے علاوہ ہونے والی ہلاکتوں میں سب سے بڑی وجہ خودکشی بتائی جاتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس اسرائیلی فوج میں انتالیس ہلاکتیں ہوئیں۔
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
